• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا، ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی۔

پاسداران نے کہا ہے کہ ایران کیجانب سے طے کیے گئے راستے پر جہاز سفر کریں گے جبکہ نیول جہازوں کے گزرنے پر سخت پابندی ہے۔

رئیر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کی نہیں اپنے دوستوں کی ناکہ بندی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی باتوں کو کوئی نہیں سنتا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید