جس کا ہونا ہو پھر کبھی ممکن
کیا ضروری ہے وہ ابھی ہونا
کاہلوں کو پسند آتا ہے
کوئی بھی کام ملتوی ہونا
روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی حملوں کے جواب میں روس یوکرین میں فوجی اہداف کو نشانہ بنارہا ہے۔
امریکا اور ایران کے آج صبح سویرے پھر حملے، ایک دوسرے پر الزامات، ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے ہیں۔
کویتی فوج کے مطابق دھماکوں کی آوازیں میزائل و ڈرون کو مار گرانے سے آئیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان کمپنیوں سے لین دین کرنے والے غیرملکی مالیاتی ادارے اور افراد بھی پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرقانونی امیگرینٹس اور غیرملکی فراڈیے امریکی ٹیکس دہندگان کے اربوں ڈالر سالانہ چوری کرتے ہیں۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن سے این او سی لیکر وہاں گئے تھے، کوئی حکومتی وزیر گلگت بلتستان نہیں گیا نہ کسی نے وہاں مہم چلائی۔
خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے منگل کی رات مذاکرات ہوئے مگر پیپلز پارٹی کے خدشات دور نہ کیے جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی وزیر وہاں ہوتا تو الیکشن کمیشن حرکت میں آچکا ہوتا۔ الیکشن کمیشن کی یہ خاموشی ہمیں سمجھ نہیں آرہی۔
کراچی میں شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک لین کی پاسداری کرانے کے لیے قوانین پر سختی عملدرآمد کیا جارہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار لے گیا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا، واقعہ ذاتی لڑائی جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اپنی فاتح الیون برقرار رکھی ہے، جبکہ آسٹریلیا نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔