برلن (اے ایف پی)امریکا، جرمنی، برطانیہ اور فرانس کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، امریکی صدر جو بائیڈن ، جرمن چانسلر اولاف شولز ، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے جمعے کو اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ کے خاتمے کی ’فوری ضرورت‘ پر زور دیا ہے ۔