• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات، مانسہرہ، ڈی آئی خان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، کوہاٹ، نوشہرہ اور لکی مروت میں بھی ضمنی بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔

انتخابات ویلیج کونسل اور نیبر ہوڈ کونسل کی سطح پر ہوں گے۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنز پہنچا دیا گیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

قومی خبریں سے مزید