• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہنما پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے

سردار رضا بڑیچ--- فائل فوٹو
سردار رضا بڑیچ--- فائل فوٹو

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔

سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیرِ تعلیم اور وزیرِ اطلاعات رہ چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید