• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل

لبنانی وزیر خزانہ یوسف خلیل اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے(تصوی سوشل میڈیا)۔
لبنانی وزیر خزانہ یوسف خلیل اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے(تصوی سوشل میڈیا)۔

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے لبنان کو گرے لسٹ میں شامل کر دیا۔

اس بین الاقوامی کرائم واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو واچ لسٹ سے نکلنے کے لیے ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں اور اصلاحات پر عمل درآمد کو ممکن بنانا ہوگا۔

لبنانی حکام نے ایف اے ٹی ایف سے نرمی کی درخواست کی تھی، گرے لسٹ میں شامل کیے جانے والے دیگر ممالک میں الجزائر، انگولا اور آئیوری کوسٹ ہیں جبکہ سینیگال کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید