• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ امریکی میڈیا
تصویر بشکریہ امریکی میڈیا

اسرائیلی دارالحکومت میں اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار ٹرک سے حملہ کیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ بس اڈے کے قریب کیا گیا جس میں 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں میں سے بیشتر اپنے بیس کو جانے والے فوجی ہیں۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو مسلح شہریوں نے ہلاک کر دیا۔

دوسری جانب جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے حملوں میں 4 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید