• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ: پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

سانگھڑ  میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔

فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید