• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفل میلاد میں آیا شخص ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے72سالہ شخص محمد شریفعید گاہ دربار پر محفل میلاد میں آیا تھا جو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا ۔
ملتان سے مزید