کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیڈیم روڈ دھوراجی کٹ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار 39 سالہ محمد رضوان ولد عبدالعزیز زخمی ہوگیا ،، راشد منہاس روڈ گاڑیوں کے شوروم کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 22 سالہ منظر ولد ندیم زخمی ہوگیا ۔