• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اہلحدیث رہنما عمران احمد سلفی کی والدہ کئی دنوں سے دل کی تکلیف میں اسپتال زیر علاج رہنے کے بعد گھرمنتقل ہو گئیں ہیں ، عمران سلفی نے والدہ کی علالت پر خیریت دریافت اور دعائے صحت کرنے پر مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی رہنماؤں سے اظہار تشکر کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید