• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر، موٹر سائیکل سوار ملزمان کمپنی کے ملازمین سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر ریگل چوک ے قریب مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کمپنی کے ملازمین سے 25لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، متعلق ٹھیکیدار حاجی تسلیم الدین نے پریڈی تھانے میں درخواست جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے 2 ملازمین ناصر اور فیضان ریگل چوک پر قائم نجی بینک سے 25 لاکھ روپے کا چیک کیش کرا کے دوپہر ڈھائی بجے کے قریب دفتر واپس آرہے تھے کہ اوڈین سینما کی پارکنگ ایریا میں جیسے ہی پہنچے تو تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر ملازمین کو لوٹ لیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید