• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کے علاقے گلبہار نمبر 4 کے روڈ پر تاجر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔

واقعے میں ملوث ملزمان کارروائی انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

قومی خبریں سے مزید