کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹر نیشنل کے دوران تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی انتظامیہ کی جانب سے بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو سووینئرز دیئے گئے۔بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو سووینئرز ڈینس للی کے مجسمے کے سامنے اور انتظامیہ نے دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔