لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سیکڑوں افراد نے لیسکو حکا م کے رو یے کے خلاف احتجا جی ریلی نکالی۔ مظاہرین نے مین ملتان رو ڈ کو بلا ک کر کے زبر دست احتجا جی مظا ہر ہ اور دھر نے کے دورا ن لیسکو حکا م کے خلاف شد ید نعر ے با زی کی ۔احتجاج کے با عث ٹر یفک کا نظا م در ہم بر ہم ، ایل ڈی اے ایونیو ، بر کت پورہ،ایگر یکس ہا ئو سنگ سکیم فیز ٹو را ئیونڈ رو ڈ کے رہا ئشیوں نے بتا یا کہ ڈیڑ ھ سا ل قبل ڈیما نڈ نو ٹسز جمع کر وا ئے جبکہ لیٹر نمبر 11132سمیت دیگر احکا مات کے باو جو د متعلقہ لیسکو ایکسین اور پی ڈی سمیت دیگر افسرا ن ٹر انسفارمر زسمیت دیگر سا مان منظو ری کے با وجو د فرا ہم نہیں کر رہے ۔ مظا ہر ین نے وفا قی حکو مت اور چیف لیسکو سمیت دیگر سے متعلقہ حکا م کی فو ری تبدیلی اور سخت ایکشن کا مطا لبہ کیا ، پو لیس اور اعلیٰ حکا م کی طرف سے کا روا ئی کی یقین دہا نی پر مظا ہر ین پر امن طور منتشر ہو گئے ۔