کے الیکٹرک کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کنکشن دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب تک 18 ہزار سے زائد نیٹ میٹرنگ کنکشنز نصب کیے جا چکے ہیں۔
ترجمان کے الیکٹرک نے یہ بھی کہا ہے کہ نیپرا اتھارٹی سے اس حوالے سے رابطے میں ہیں۔
ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں گیس 400 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔
ڈنمارک کی کمپنی نے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر آف ڈاک ٹرمنل میں ڈھائی کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں انڈیکس ایک بار پھر 94 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
نیلامی میں 800 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عدالتوں کے بجائے سیاست کے میدان میں فیصلہ ہونا چاہیے۔
سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں کہا کہ اسلامی بینکاری سے متعلق پاکستان میں کافی کنفیوژن ہے، اسلامی بینکاری سےمتعلق اسلامی اسکالرز کی رائے لی جائے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے لیے نیا مربوط سسٹم ای پیمنٹ 2.0 متعارف کرا دیا گیا۔
قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت کا موسمِ سرما کا بجلی کا پیکیج خوش آئند ہے۔
پشاور میں صوبائی گورنر فیصل کریم سے کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات ہوئی۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2593 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وزارت خزانہ کا دورہ کیا۔