• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس سی او کانفرنس پر حراست میں لیے گئے ایف سی جوان کا سیکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا: وزارتِ داخلہ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس پر حراست میں لیے گئے ایف سی جوان کا سیکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق حراست میں لیا گیا ایف سی کا جوان ایس سی او کانفرنس کی سیکیورٹی پر تعینات نہیں تھا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ایف سی کے ایک جوان سے ابتدائی تفتیش کی گئی تھی جو اس کے بھائی سے متعلق تھی۔

ابتدائی تفتیش کے بعد ایف سی کے جوان کو ریلیز کر دیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید