ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے الودگی پھیلانے حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکانیں ہوٹل کھول کر خریدے فروخت کرنے تیز رفتار گاڑیاں چلانے ایل پی جی گیس ری فیلنگ اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں 35 افراد کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔