ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ الپہ کے علاقے مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے47سالہ شخص کو زخمی کر دیا تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کی جانبر نہ ہوسکا ،تفصیل کے مطابق موضع راں لب دریا سے پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ملزمان محمد عدنان عرف شاناں اور محمد قاسم ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے محمد اکرم کو زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لیجایا گیا ۔