• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا نے تبادلوں اور ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور تمام ڈائریکٹرز کو تبادلوں اور ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے سے قبل ایم ڈی واسا سے اجازت لینا ضروری قرار دے دیا ہے ، کسی بھی ملازم کے تبادلے یا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کی اجازت نہ لینے پر مذکورہ ڈائریکٹر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ملتان سے مزید