• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدا لت نے صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کےکیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔شرجیل میمن اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید