• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی فحش تصاویر اور نازیبا حرکات، برطانیہ میں غیرملکی سفارتکاروں پر سنگین الزام عائد

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں غیر ملکی سفارتکاروں اور ان کے رشتہ داروں پرگزشتہ سال 9 سنگین جرائم رپورٹ ہوئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عراق،لیبیا، سنگاپور،گھانا، منگولیا اور پرتگالکے سفارتکاروں پربچوں کی فحش تصاویر رکھنے اور نازیبا حرکات کا الزام ہے۔ملزمان پربغیرانشورنس گاڑی چلانےاور جنسی حملوں کے الزامات بھی شامل ہیں، برطانیہ میں تقریبا 26ہزار 500افراد کوسفارتی یابین الاقوامی تنظیموں سے متعلق استثنی حاصل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ان افرادکی سزا ایک سال یا اس سے زائد قید ہو سکتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید