سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ اپنے حلقے این اے 118 کا مقدمہ لڑنے آئے ہیں۔
انہوں نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔
عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام لوگوں کو باہر نکال کر رزلٹ جاری کیا گیا، 25 کروڑ عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم پُرامن طریقے سے باہر آئیں گے۔