• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنمارک کی بڑی جماعتوں کا مویشیوں پر کاربن ٹیکس پر اتفاق

کوپن ہیگن (اے ایف پی) ڈنمارک کی حکومت نے گزشتہ روز کہا کہ ملک کی بڑی جماعتوں نے مویشیوں کے اخراج پر دنیا کے پہلے کاربن ٹیکس کی تفصیلات پر اتفاق کیا ہے، جو 2030 میں متعارف کرایا جائے گا۔موسمیاتی وزیر لارس آگارڈ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم دنیا کا پہلا ملک ہوں گے جو زراعت پر کاربن ٹیکس متعارف کرائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید