• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت احتجاج موخر کرانے کیلئے بار بار رابطہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف


مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت 24 نومبر کا احتجاج موخر کرانے کےلیے بار بار رابطہ کر رہی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ نے اب تک مذاکرات کےلیے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات ہوئے تو وہ کسی ذمہ دار شخص سے ہی ہوں گے چاہے وہ محسن نقوی ہی کیوں نہ ہوں۔

قومی خبریں سے مزید