پشاور(جنگ نیوز)زوجہ ڈاکٹر سید مبصر نادر با رضائے الہیٰ وفات پاچکی ہیں، جنازہ 22نومبر 2024 بروز جمعہ بعداز نماز جمعہ 56، سٹریٹ 32، ایف 6/1، اسلام آباد سے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازا بوقت 3 بجے H/11قبرستان جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔سوگوار وں میں سید فواد شاہ شامل ہیں۔