• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث روزانہ بہت بڑا نقصان ہو رہا ہے، مرزا عبدالرحمان

پشاور(جنگ نیوز)مرزا عبدالرحمن فاونڈر صدر اٹک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان سابقہ چئیرمین کوآرڈینیشن ایف پی سی سی آئی سابقہ نائب صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان نےایک بیان میں کہا ہےکہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹورک کو بغیر کسی ٹھوس ثبوت اور انٹرنیٹ کی خرابی کے باعث روزانہ بہت بڑا نقصان ہو رہا ہے بغیر تحقیق کے فتوے جاری کرنا بعد میں غلطی کا احساس ہونا کہ الفاظ کی غلطی حکومت کے لئے بیت انرون اور بیرون ملک جگ ھسائی کا اعلان ہے اس سے عالمی برادری میں ملک کا وقار مجروح ہوا ہے پہلے ہی ملک میں بےروزگاری اور غربت عروج پر ہے جبکہ پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری ادارہ فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان جس کی چھتری کے نیچے پاکستان کی تین سو سے زائد ٹریڈباڈیز منسلک ہیں کوئی پرسان حال نہ ہے کوئی ایسا لیڈر شپ نہیں ہے جو حکومت کے خلاف بول سکے موجودہ برسرے اقتدار قبضہ گروپ جو ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن سابقہ کی مدد سے اقتدار میں آئے اور اب غیر قانونی طور ادارے میں ایسے منظور نظر لوگ جو ان کے گروپ سے ذاتی دربای ہیں بغیر پپرا رولز کے اعلی تنخواہ پر بھرتی کئے ہوئے ہیں 
پشاور سے مزید