• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے ڈکیتی اور قتل کے مقدمہ میں گرفتار دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔ سزا پانے والے غلام عباس اور غلام ربانی پر الزام تھا کہ انہوں نے ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا ۔گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے دونوں کو سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
اسلام آباد سے مزید