• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرودھائی اڈے پر قائم ٹرانسپورٹ سٹینڈز تا حکم ثانی بند کرنے کے احکامات

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے پیرودھائی اڈے پر قائم ٹرانسپورٹ سٹینڈز تا حکم ثانی بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نوٹیفکیشن کے مطابق پیرودھائی میں قائم تمام ڈی کلاس اسٹینڈز اور اربن ٹرانسپورٹرز کو 22نومبر رات نو بجے سے ٹرانسپورٹ آپریشن بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ خلاف ورزی کے مرتکب اڈوں کو سیل کردیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید