• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، شاہی مسجد کے معاملے پر مقامی عدالتوں کو کارروائی روکنے کا حکم

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے سنبھل میں شاہی مسجد کے معاملے پر مقامی عدالتوں کو کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسجد کمیٹی نے عدالت کے سروے کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر سپریم کورٹ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کمیٹی کو قانونی حقوق استعمال کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔

دنیا بھر سے سے مزید