قابلِ دید و باعث حیرت
ہیں ہمارے لئے وہ لوگ اے یار!
جانتے بوجھتے جو کرتے ہیں
سچ سے انکار، جھوٹ پر اصرار
ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی مگر نہیں ہوئی، غلام بلور نیشنل پارٹی میں تھا ہے اور رہے گا۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 60ویں سالگرہ کی تقریب گزشتہ روز ممبئی شہر سے باہر سلمان کے فارم ہائوس پان ویل میں منائی گئی۔
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتا ب شیر پاؤ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 14 سالہ حکومت صوبے کے عوام کی بڑی بدقسمتی ہیں۔
لیبیا کے فوجی سربراہ جنرل محمد الحداد اور دیگر جاں بحق افسران کو جنوبی طرابلس کے ایک فوجی اڈے پر سرکاری اعزاز کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرنجل اپنی پرفارمنس درمیان میں روک کر اسٹیج کے قریب کھڑے چند افراد کو مخاطب کرتی ہیں جو مبینہ طور پر بدسلوکی کر رہے تھے۔
پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم نے اہلیہ سے طلاق کا کیس دائر کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےلیے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبی سیڈر مقرر کیا ہے۔
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سرحدی امور، تجارت، معیشت، سیکیورٹی تعاون کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں دو طرفہ تعاون مزید مضبوط اور گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے یمنی عوام اور دھڑوں کے نام پیغام میں کشیدگی ختم کرنے کو کہا ہے۔
سرگودھا میں مریم نواز اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےتحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اسٹریٹ موومنٹ پر طنز کے تیر چلادیے۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نےملا ملٹری الائنس کے سیاسی طنز کا جواب دیدیا۔
سابق نگراں وزیر خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر کی کراچی میں نماز جنازہ میں عارف حبیب، ندیم نقوی و دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
فرانس میں محض “بی بی” کے نام سے پہچانی جانے والی بریژیت باغدو نے اس دور میں خواتین کی آزادی، و خودمختاری پر کھل کر بات کی۔