• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں نومبر میں مہنگائی 4.9 فیصد کی سطح پر آگئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2024ء میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سات اعشاریہ 2 فیصد تھی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ نومبر 2024ء میں شہری علاقوں میں مہنگائی 5.2 فیصد اور دیہی علاقوں میں 4.3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ سال نومبر میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 29 اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی

تجارتی خبریں سے مزید