کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ کے کارکن عبید اللّٰہ سےماڈل کالونی تھانہ کی حدود عمر بن خطاب مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار 3 مسلح ملزمان نے بیگ چھین لیا جس میں موبائل فون ،7 ہزار روپے اور غیر ملکی کرنسی موجود تھی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔