• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وکلا پر تشدد کا مقدمہ درج کرنےسے متعلق سندھ بار کونسل کی کال پر کراچی بارنے سٹی کورٹ میں ہڑتا ل کی، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ نے بتایا کہ رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے رابطہ کیا ہے وہ معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید