• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا سال، اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی نے نئے سال پر دفعہ 144(6) ضابطۂ فوجداری کے تحت کراچی ڈویژن کی مقامی حدود میں31 دسمبر 2025 سے یکم جنوری 2026تک اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی خواتین، بارہ سال سے کم عمر بچوں، بزرگ شہریوں، صحافیوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں ضروری خدمات سے وابستہ ملازمین پر لاگو نہیں ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید