کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیکلٹی آف ایجوکیشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر منظور احمد کے تحقیقی مقالے کا دفاع بروز ہفتہ 3 جنوری صبح 11 بجےگلشن کیمپس میں منعقد ہو گا، منظور احمد نے پروفیسر ڈاکٹر رضیہ فقیر محمد کے زیرِ نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔