• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ کروڑ سے زائد افراد پراپرٹی فراڈ کا شکار، عبدالحاکم قائد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے متاثرہ عوام کا المیہ اور مسئلہ حل نہیں ہوگا، اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تشکیل مسائل کا حل نہیں ہے، اندا زے کے مطابق پانچ کروڑ سے زائد افراد پراپرٹی فراڈ کا شکارہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید