• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزرنے والا سال آزمائشوں سے عبارت رہا، خالد مقبول، نئے سال کی مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہےکہ گزرنے والا سال آزمائشوں، جدوجہد اور سیاسی استحکام کی کوششوں سے عبارت رہا، اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ ملک میں شراکتی جمہوریت کو فروغ دیا جا ئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید