• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر میں فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر میں فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق ہو گیا۔

تھانہ باڑا کی حدود میں نامعلوم افراد نے ٹیچر کو گھر سے اسکول جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

شدید زخمی ٹیچر کو اسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

تھانہ باڑا میں واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید