ناروے کی کراؤن پرنسس کے بیٹے کو جبری زیادتی کیس میں چار سال قید کی سزا
ناروے کی ایک عدالت نے تاریخی فیصله دیتے ہوئے ناروےکے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ ماریئس بورگ ہوبی کو اوسلو ڈسٹرکٹ کورٹ میں اپنی سابق گرل فرینڈ (29 سالہ نورا ہوکلینڈ کے خلاف جبری زیادتی اور بدسلوکی کے علاوہ دیگر خلاف ورزیوں پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
۔