• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادیٔ نیلم: ٹرک گہری کھائی میں جا گرا، 3 افراد زخمی

—’جیو نیوز‘ گریب
—’جیو نیوز‘ گریب

آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے کیل سیری کے مقام پر مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق پھسلن کے باعث ٹرک گہری کھائی میں جا گرا۔

کھائی میں ٹرک گرنے سے حادثے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو کھائی میں گرے ٹرک سے نکال کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید