• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کشمیر اور پاکستان بہاولپور کے عوام کی خواہش کا احترام کرے ، علامہ شفقت الرحمان

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت کشمیر اور پاکستان بہاولپور کے عوام کی خواہش کا احترام کرے  ان خیالات کا اظہار جے یو آء ف کے ضلعی جنرل سیکرٹری علامہ شفقت الرحمان نے گذشتہ روز تحصیل احمد پور شرقیہ کے علاقے ڈیرہ نواب، بہاولپور گھلواں، ہتھیجی پل فاروق آباد، پل صدیق آباداور مبارک پور کے دورے موقع پر مختلف مقامات پر رہنماؤں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر جے یو آ ئی  بہاولپور کے ڈپٹی سیکرٹری قاری عبدالقدیر قریشی، سیکرٹری اطلاعات مولانا قاضی محمد بلال، تحصیل صدر کے صدر مولانا حفیظ الرحمن حیدری،قاری عطاء الرحمن فاروقی، مولانا خلیل الرحمن ہتھیجی، محمد صادق مطیع پوری، ذوالقرنین صادق اور مفتی راشد محمود بھی موجود تھے
تازہ ترین