• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی رولز 2024ء منسوخ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی رولز 2024ء منسوخ کر دیے گئے۔

وزارت آئی ٹی نے رولز کی منسوخی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رولز منسوخی کا اطلاق 17 اکتوبر 2024ء سے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کابینہ نے 17 اکتوبر کو نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز منسوخی کی منظوری دی تھی۔

کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے وزارت آئی ٹی کو نوٹیفکیشن کے لیے خط لکھا تھا۔

رولز منسوخی کے بعد یہ اختیارات ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو منتقل ہو گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید