• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا پور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 21 دسمبر تک عبوری ضمانت کروائی ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ لڑکی اور ملزم آپس میں رشتے دار ہیں، لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی اور ملزم کو ڈی این اے کے لیے لاہور بھجوا دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید