کم پریشاں نہیں عوام النّاس
سہہ رہے ہیں شدید مہنگائی
چشمۂ فیض ہے رواں اس کا
ہورہی ہے مزید مہنگائی
شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔
لڑکی نے بیان دیا ہے کہ وہ والدین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی، پسند کی شادی کے مطالبے پر گھروالوں نے تشدد کیا اور سر کے بال بھی کاٹے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ مریض کا خاندان جب ان کی عیادت کرنے اسپتال پہنچا تو حیران رہ گیا۔
عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے باہمی رابطے عارضی طور پر بند کردیے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
سیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے، معاملات کو حل کرنا چاہتے ہیں:اسپیکر قومی اسمبلی
انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کو خوشخبری ملے گی، یہاں بڑا ایونٹ ہوگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے گروپ نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی۔
جماعت اسلامی کے مشتعل مظاہرین نے نیپا اور حسن اسکوائر سے گزرنے والے واٹر ٹینکرز کے وال کھول دیے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت کردی۔
9 مئی کے حملوں میں ملوث مجرموں کے اعترافی بیان بھی سامنے آگئے ، ایک مجرم جان محمد خان نے کہا کہ اس نے ملٹری یونی فارم کی شرٹ پہن کر وڈیو بنائی اور پھر شرٹ کو جلا دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف آیا تو وہ مذاکرات پر اثر انداز ہوگا۔
حکومت سے کہہ دیا ہے بجلی سستی کرو ورنہ سڑکوں پر آجائیں گے۔ عوامی مسائل کے حل کےلیے احتجاج جاری رہے گا، امیر جماعت اسلامی
90 دن میں سزا ہوجاتی تو بہتر ہوجاتا۔ جلد سزا ملنے سے جرم کرنے والوں کو آئندہ ایسی جرات نہ ہوتی، رہنما ن لیگ
اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
کھلاڑی میچز کے ساتھ ساتھ آؤٹ آف فیلڈ پر بھی خود کو خوب تازہ دم کرتے رہے۔