• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب صدیقی کا ترقیاتی کاموں کا افتتاح

لاہور(خصوصی رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور ایم پی اے شعیب صدیقی نے اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا۔