• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیمرا فحاشی کانوٹس لے، متحدہ تحریک ختم نبوت

لاہور(خبرنگار) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں مولانا زاہد الراشدی، کفیل بخاری،مولانا عبدالرؤف ،قاری زوار بہادر ودیگر نے مشترکہ بیان میں مطالبہ کیاہے کہ پیمرا نوٹس لے اور فحش مواد والی ویب سائٹس اور ٹی وی چینلز کو بلاک کرے۔