• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیتھیڈرل چرچ ،کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور(خصوصی رپورٹر )کیتھیڈرل چرچ مال روڈ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریبہوئی۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ ودیگرنے شرکت کی۔