لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے وفد نےقازقستان ہاؤس کا دورہ کیا۔ وفد میں پروفیسر ڈاکٹر حافظ ظفر احمد، ڈاکٹر سعدیہ فاروق، طلبہ ودیگر شامل تھے۔ قازقستان کے قونصل جنرل مسٹر راؤ خالد مصطفیٰ، ابوذر معظم اور دانیار نےاستقبال کیا۔ قازقستان کا عالمی دن بھی منایا گیا۔