• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں منعقدہ کرسمس کی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔